صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6124
«من بدا جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى أبواب السلطان افتتن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص صحرا نشین ہو جائے وہ سخت مزاج ہو جاتا ہے، اور جو شکار کے پیچھے لگا رہے وہ غافل ہو جاتا ہے، اور جو حکمرانوں کے دروازوں پر جاتا رہے وہ فتنے میں پڑ جاتا ہے۔“