صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6092
«من أكل من هذه الشجرة الخبيثة فلا يقربن مصلانا حتى يذهب ريحها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری نماز کی جگہ کے قریب نہ آئے جب تک اس کی بو ختم نہ ہو جائے۔“