صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6090
«من أكل من هذه الشجرة الخبيثة شيئا فلا يقربنا في المسجد: يا أيها الناس إنه ليس لي تحريم ما أحل الله ولكنها شجرة أكره ريحها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ مسجد میں ہمارے قریب نہ آئے۔ اے لوگو! میرے لیے یہ جائز نہیں کہ میں اس چیز کو حرام کروں جسے اللہ نے حلال کیا ہے، لیکن یہ ایک ایسا پودا ہے جس کی بو مجھے ناپسند ہے۔“