صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6088
«من أكل مع قوم تمرا فلا يقرن إلا أن يأذنوا له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کے ساتھ کھجوریں کھائے تو وہ ایک ساتھ دو دو نہ کھائے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اجازت دیں۔“