صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5998
«من أدرك من الصلاة ركعة فقد أدرك الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص نماز کی ایک رکعت پا لے اس نے وہ نماز پا لی۔“
«من أدرك من الصلاة ركعة فقد أدرك الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص نماز کی ایک رکعت پا لے اس نے وہ نماز پا لی۔“