صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5996
«من أدرك ماله بعينه عند رجل قد أفلس فهو أحق به من غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنا مال ٹھیک اسی حالت میں کسی ایسے شخص کے پاس پائے جو دیوالیہ ہو چکا ہو تو وہ اس مال کا دوسروں کی نسبت زیادہ حق دار ہے۔“