صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5914
«من خير طيبكم المسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔“
«من خير طيبكم المسك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔“