صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5870
«مرها فإن يك فيها خير فستفعل ولا تضرب ظعينتك كضرب أمتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے حکم دو، اگر اس میں بھلائی ہوگی تو وہ کر لے گی، اور اپنی بیوی کو اس طرح نہ مارو جیسے اپنی باندی کو مارتے ہو۔“