صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5866
«مروا أبا بكر فليصل بالناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“
«مروا أبا بكر فليصل بالناس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“