صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5850
«مثل المجاهد في سبيل الله والله أعلم بمن يجاهد في سبيله كمثل الصائم القائم الخاشع الراكع الساجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں جہاد کرتا ہے - اس روزے دار، قیام کرنے والے، عاجزی کرنے والے، رکوع و سجدہ کرنے والے جیسی ہے۔“