حدیث نمبر: 5816
«ما يزال الرجل يسأل الناس حتى يأتي يوم القيامة وليس في وجهه مزعة لحم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5816
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أبي هريرة. المشكاة ١٨٣٩ - ابن عمر.