صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5795
«ما من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة وهي يومئذ حية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج جو بھی جان پیدا ہوئی ہے اس پر سو سال گزر جائیں گے مگر اس دن وہ زندہ نہیں ہوگی۔“