صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5787
«ما من ميت يصلي عليه أمة من الناس إلا شفعوا فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس میت کی نماز جنازہ لوگوں کی ایک جماعت پڑھے تو ان کی شفاعت اس کے حق میں قبول کر لی جاتی ہے۔“