صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5755
«ما من مسلم يتطهر فيتم الطهور الذي كتب الله عليه فيصلي هذه الصلوات الخمس إلا كانت كفارة لما بينهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان طہارت حاصل کرے اور اس طہارت کو مکمل کرے جو اللہ نے اس پر فرض کی ہے، پھر یہ پانچوں نمازیں پڑھے تو یہ نمازیں ان کے درمیان (کے گناہوں) کا کفارہ بن جاتی ہیں۔“