صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5726
«ما من شيء يوضع في الميزان أثقل من حسن الخلق وإن صاحب حسن الخلق ليبلغ به درجة صاحب الصوم والصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میزان میں رکھی جانے والی کوئی چیز اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی نہیں، اور اچھے اخلاق والا اس کی بدولت روزہ دار اور نمازی کے درجے کو پہنچ جاتا ہے۔“