صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5704
"ما من ذنب أجدر أن يعجل الله تعالى لصاحبه العقوبة في الدنيا مع ما يدخره له في الآخرة من البغي وقطيعة الرحم"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی گناہ ایسا نہیں جو اس بات کا زیادہ حقدار ہو کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے دنیا میں جلد سزا دے، ساتھ ہی آخرت کے لیے بھی محفوظ رکھے، جتنا کہ ظلم اور قطع رحمی۔“