صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5652
«ما قطع من البهيمة وهي حية فهو ميتة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو حصہ کسی جانور سے اس کی زندگی میں کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے۔“