صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5650
«ما قدر الله لنفس أن يخلقها إلا هي كائنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے جس جان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی۔“