صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5640
«ما على الأرض يمين أحلف عليها فأرى غيرها خيرا منها إلا أتيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمین پر کوئی قسم ایسی نہیں جو میں کھاؤں پھر اس کے سوا کوئی چیز اس سے بہتر دیکھوں مگر میں وہی کرتا ہوں جو بہتر ہو۔“