صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5613
«ما حسدتكم اليهود على شيء ما حسدتكم على السلام والتأمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود نے تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کیا جتنا انہوں نے سلام اور 'آمین' کہنے پر تم سے حسد کیا۔“