صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5596
«ما ترفع إبل الحاج رجلا ولا تضع يدا إلا كتب الله تعالى له بها حسنة أو محا عنه سيئة أو رفعه بها درجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاجی کا اونٹ جو بھی قدم اٹھاتا اور ہاتھ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھتا ہے، یا اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے، یا اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے۔“