صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5557
«ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء ممن يرد علي الحوض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ان لوگوں کے مقابلے میں جو حوض پر میرے پاس آئیں گے ایک لاکھ حصوں میں سے ایک حصہ بھی نہیں ہو۔“