صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5502
«ماء زمزم لما شرب له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمزم کا پانی اسی نیت کے مطابق فائدہ دیتا ہے جس کے لیے اسے پیا جائے۔“
«ماء زمزم لما شرب له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمزم کا پانی اسی نیت کے مطابق فائدہ دیتا ہے جس کے لیے اسے پیا جائے۔“