صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5500
«ماء الرجل أبيض وماء المرأة أصفر فإذا اجتمعا فعلا مني الرجل مني المرأة أذكرا بإذن الله وإذا علا مني المرأة مني الرجل أنثا بإذن الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مرد کا پانی سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی زرد ہوتا ہے، پس جب یہ دونوں اکٹھے ہوں اور مرد کا پانی عورت کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے بچہ لڑکا ہوتا ہے، اور جب عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے لڑکی ہوتی ہے۔“