حدیث نمبر: 5494
«الذي يخنق نفسه يخنقها في النار والذي يطعنها يطعنها في النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر خودکشی کرتا ہے وہ جہنم میں ہمیشہ اپنا گلا گھونٹتا رہے گا، اور جو اپنے آپ کو نیزہ مار کر خودکشی کرتا ہے وہ جہنم میں اپنے آپ کو نیزہ مارتا رہے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5494
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي هريرة.