صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5472
«ليلة القدر ليلة بلجة لا حارة ولا باردة,.......... ولا يرمى فيها بنجم ومن علامة يومها تطلع الشمس لا شعاع لها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شبِ قدر ایک روشن رات ہے، نہ گرم نہ ٹھنڈی، اور اس میں کوئی ستارہ نہیں ٹوٹتا، اور اس کے دن کی علامت یہ ہے کہ سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے۔“