صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5458
«ليضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل ولا يضره ما مر بين يديه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز رکھ لے، پھر اس کے سامنے سے کوئی گزرے تو اسے نقصان نہیں دے گا۔“