صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5455
«ليصل أحدكم نشاطه فإذا كسل أو فتر فليقعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے نشاط (چستی) کے وقت نماز پڑھے، پس جب وہ سست یا تھکاوٹ محسوس کرے تو بیٹھ جائے۔“