صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5441
«ليس منا من لطم الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مصیبت کے وقت گالوں پر تھپڑ مارے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی پکار پکارے وہ ہم میں سے نہیں۔“