صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5427
«ليس لي أن أدخل بيتا مزوقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے لیے جائز نہیں کہ میں کسی سجے ہوئے گھر میں داخل ہوں۔“
«ليس لي أن أدخل بيتا مزوقا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے لیے جائز نہیں کہ میں کسی سجے ہوئے گھر میں داخل ہوں۔“