صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5372
«ليس أحد من أمتي يعول ثلاث بنات أو ثلاث أخوات فيحسن إليهن إلا كن له سترا من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے جو شخص بھی تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفالت کرے اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرے تو وہ اس کے لیے آگ سے پردہ بن جائیں گی۔“