صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5370
«ليس أحد أصبر على أذى سمعه من الله تعالى إنهم ليدعون له ولدا ويجعلون له أندادا وهو مع ذلك يعافيهم ويرزقهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی اس بات پر صبر کرنے والا نہیں جو اس نے سنی ہو، لوگ اس کے لیے اولاد کا دعویٰ کرتے ہیں اور اس کے شریک ٹھہراتے ہیں، اس کے باوجود وہ انہیں عافیت دیتا اور رزق دیتا ہے۔“