صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5319
«لولا أن أشق على أمتي لفرضت عليهم السواك مع الوضوء ولأخرت العشاء الآخرة إلى نصف الليل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں ان پر وضو کے ساتھ مسواک کرنا فرض کر دیتا اور عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔“