حدیث نمبر: 5317
«لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك مع كل وضوء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر وضو کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5317
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [مالك الشافعي هق] عن أبي هريرة [طس] عن علي. صحيح الترغيب ٢٠١، الإرواء ٧٠، صحيح أبي داود ٣٦.