صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5314
«لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم أن يصلوها هكذا» - يعني العشاء نصف الليل -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں حکم دیتا کہ وہ اسے (یعنی عشاء کی نماز) اسی طرح آدھی رات کو پڑھیں۔“