حدیث نمبر: 5312
«لولا أن أشق على المؤمنين لأمرتهم بتأخير العشاء وبالسواك عند كل صلاة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے مومنوں پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں عشاء میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5312
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود ٣٦: أبو عوانة.