صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5305
«لو لم يبق من الدهر إلا يوم لبعث الله رجلا من أهل بيتي يملؤها عدلا كما ملئت جورا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر زمانے کا صرف ایک دن باقی رہ جائے تو اللہ میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص کو بھیجے گا جو اسے عدل سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم سے بھری ہوگی۔“