صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5299
«لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم وادی بطحان سے بھر بھر کر لیتے تو بھی اس سے زیادہ نہ دیتے۔“