حدیث نمبر: 5297
«لوكنت متخذا من أمتي خليلا دون ربي لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخي وصاحبي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر میں اپنے رب کے سوا اپنی امت میں سے کسی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو دوست بناتا، لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5297
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ] عن ابن الزبير [خ] عن ابن عباس. فقه السيرة ١٩٣.