حدیث نمبر: 5292
«لوكانت الدنيا تعدل عند الله جناح بعوضة ما سقى كافرا منها شربة ماء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر دنیا اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے پانی کا ایک گھونٹ بھی نہ پلاتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5292
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت الضياء] عن سهل بن سعد. الصحيحة ٩٤٣.