صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 529
«إذا دعا أحدكم أخاه فليجب عرسا كان أو نحوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، خواہ وہ دعوت ولیمہ ہو یا اس جیسی کوئی اور تقریب۔“