صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5289
«لو كان لابن آدم واد من نخل لتمنى مثله ثم تمنى مثله حتى يتمنى أودية ولا يملأ جوف ابن آدم إلا التراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر ابنِ آدم کے پاس کھجوروں کی ایک وادی ہو تو وہ اس جیسی مزید وادی کی تمنا کرے گا، پھر اس جیسی ایک اور کی تمنا کرے گا، یہاں تک کہ وہ کئی وادیوں کی تمنا کرنے لگے گا، اور ابنِ آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔“