صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5285
«لوكان ذلك ضارا ضر فارس والروم» - يعني الغيل -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر یہ (دورانِ حمل دودھ پلانا) نقصان دہ ہوتا تو فارس اور روم کو ضرور نقصان پہنچاتا۔“