حدیث نمبر: 5273
«لو علمت أنك تنظر لطعنت بها في عينك إنما جعل الاستئذان من أجل البصر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو میں یہ سلائی تمہاری آنکھ میں گھونپ دیتا، اجازت طلب کرنا تو صرف نظر (کی حفاظت) کی خاطر مقرر کیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5273
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت ن] عن سهل بن سعد.