صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5271
«لو رجمت أحدا بغير بينة لرجمت هذه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر میں کسی کو بغیر گواہی کے سنگسار کرتا تو اس عورت کو سنگسار کر دیتا۔“