صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5259
«لو تعلم المرأة حق الزوج لم تقعد ما حضر غداؤه وعشاؤه حتى يفرغ منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر عورت اپنے شوہر کا حق جان لے تو جب اس کا صبح یا شام کا کھانا حاضر ہو تو وہ اس کے فارغ ہونے تک بیٹھی نہ رہے۔“