صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5223
«لن يدخل النار رجل شهد بدرا والحديبية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ آدمی کبھی جہنم میں داخل نہیں ہوگا جو بدر اور حدیبیہ میں شریک ہوا۔“