صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5221
«لن يجمع الله تعالى على هذه الأمة سيفين: سيفا منها وسيفا من عدوها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ اس امت پر کبھی دو تلواریں جمع نہیں کرے گا: ایک تلوار خود اس کی طرف سے اور ایک تلوار اس کے دشمن کی طرف سے۔“