صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 520
«إذا دخل العشر وأراد أحدكم أن يضحي فلا يمس من شعره ولا من بشره شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب (ذوالحجہ کا) پہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو، تو وہ اپنے بالوں اور جسم (کے ناخنوں یا کھال) میں سے کسی چیز کو نہ کاٹے۔“