صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 52
«أبو سفيان بن الحارث خير أهلي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابوسفیان بن حارث میرے گھر والوں میں سب سے بہتر ہیں۔“
«أبو سفيان بن الحارث خير أهلي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابوسفیان بن حارث میرے گھر والوں میں سب سے بہتر ہیں۔“